Hadees nabvi in urdu

حضرت ام علاء‬ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں بیمار ہو گئی تو رسول اللہ ﷺ میری عیادت کے لیے تشریف لائے اور فرمایا :’’ اے ام علاء ! تمہیں خوشخبری ہو ‘ بلاشبہ مسلمان کی بیماری کے ذریعے سے اللہ تعالیٰ اس کے گناہوں کو ختم کر دیتا ہے جیسے کہ آگ سونے اور چاندی کا کھوٹ نکال دیتی ہے ۔‘‘  (ابو داود 3092) 

 Narrated Umm al-Ala: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم visited me while I was sick. He said: Be glad, Umm al-Ala for Allah removes the sins of a Muslim for his illness as fire removes the dross of gold and silver. (Abu Dawood 3092)

Comments