نورانی قاعدہ مخرج کی ادائیگی کے ساتھ ایک چھوٹی بچی کی زبانی
بچوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کرنا والدین کی بڑی ذمہ داری ہے، بچوں کے دل و دماغ بالکل صاف ہوتے ہیں، ہم جو کچھ بھی چاہیں اس پر لکھ سکتے ہیں، اس لیے والدین کو اپنے بچوں پر خاص توجہ ینے کی ضرورت ہے ۔
ہم نے بچوں کو سکھانے کے لیے نورانی قاعدہ مخرج کی ادائیگی کے ساتھ ایک چھوٹی بچی کی زبانی مفید سلسلہ شروع کیا ہے، آپ اپنے چھوٹے بچوں کو یہاں سے نورانی قاعدہ سکھا سکتے ہیں
ہمارے چینل کا لنک نیچے دیا گیا ہے، اس پر کلک کیجئے اور فری میں اپنے بچوں کو نورانی قاعدہ سکھائے
شکریہ
👇👇👇👇👇👇👇👇👇https://youtu.be/tHOR-DqGvjA
Comments
Post a Comment